ETV Bharat / bharat

حکومت سرکاری املاک فروخت کرنے میں مصروف، کورونا کی فکر نہیں : راہل گاندھی - ewtv bharat urdu

کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کورونا کے مسلسل بڑھ رہے کیسز پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صرف ملک کی جائیداد فروخت کرنے میں مصروف ہے اور اسے لوگوں کو کورونا سے بچانے کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

سرکاری املاک کو فروخت کرنے میں مصروف حکومت کورونا کی فکر نہیں : راہل
سرکاری املاک کو فروخت کرنے میں مصروف حکومت کورونا کی فکر نہیں : راہل
author img

By

Published : Aug 26, 2021, 2:32 PM IST

Updated : Aug 27, 2021, 8:33 AM IST

راہل گاندھی نے طنز کرتے ہوئے کہاکہ یہ حکومت سب کچھ فروخت کر رہی ہے اور اس کی توجہ پیسہ کمانے پر ہے۔

اس لئے لوگوں کو خود اس وبا سے بچاؤ کے لئے فکر کرنی ہوگی۔

انہوں نے ٹویٹ کیا ’’کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔

وباء کی اگلی لہر کے خطرے سے بچنے کے لیے ویکسینیشن پروگرام کو رفتار دینا ضروری ہے۔

برائے مہربانی اپنا خیال رکھیں کیونکہ حکومت ہند سرکاری املاک بیچنے میں مصروف ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Aug 27, 2021, 8:33 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.