ETV Bharat / bharat

Omicron Variant Live Updates: ملک میں اومیکرون کے 161 نئے معاملے - مہاراشٹر میں اومیکرون کے سب سے زیادہ کیسز

ملک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز میں اضافہ New Omicron Cases in India ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے مہاراشٹر میں کئی نئی پابندیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔Omicron Variant Live Updates

ملک میں اومیکرون کے 161 نئے معاملے
ملک میں اومیکرون کے 161 نئے معاملے
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 1:24 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کی نئے ویرینٹ اومیکرون کے 161 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کُل کیسز کی تعداد Total Omicron Cases In India بڑھ کر 1431 ہو گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت Central Ministry of Health نے ہفتہ کی صبح تازہ ترین اعداد و شمار میں یہ معلومات دی۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اومیکرون کے 1431 معاملے 23 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں رپورٹ ہوئے ہیں اور ان میں سے 488 لوگ یا تو صحت یاب ہو چکے ہیں یا ملک چھوڑ چکے ہیں۔

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی نئی شکل Omicron Cases in Maharashtra کے سب سے زیادہ 454 کیسز ہیں، اس کے بعد دہلی میں 351، کیرالہ میں 118 اور گجرات میں 115 ہیں۔

وزارت کے مطابق ملک میں کووڈ 19 کے یومیہ کیسز 65 دنوں کے بعد 16,000 سے زیادہ آیا ہے، جس سے ملک میں متاثرین کی تعداد 3,48,61,579 ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1,04,781 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس Coronavirus In India کے انفیکشن کے 22,775 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور مزید 406 افراد کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4,81,080 ہو گئی ہے۔

ملک میں 6 اکتوبر کو 24 گھنٹوں میں انفیکشن کے 22,431 نئے کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ وہیں مہاراشٹر میں 10 وزراء اور 20 رکن اسمبلی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.