ETV Bharat / bharat

Corona Cases in India: ملک میں کورونا کے 8954 نئے کیسز - Corona active cases less than one lakh in india

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کل 11 لاکھ 8 ہزار 467 کووڈ ٹسٹ Covid Test in India کیے گئے ہیں اور اب تک 64 کروڑ 24 لاکھ 12 ہزار 315 کووڈ ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔

Corona Active Cases in India
Corona Active Cases in India
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 3:27 PM IST

Updated : Dec 1, 2021, 3:35 PM IST

اومیکرون Omicron سے احتیاطی تدابیر اور کووڈ پرٹوکول COVID Protocol پر سختی سے تعمیل کے درمیان ملک میں کووڈ مریضوں کی تعداد 547 دنوں کے بعد ایک لاکھ سے نیچے آ گئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو کہا کہ 'ایک طویل وقفے کے بعد ملک میں سرگرم کووڈ مریضوں کی تعداد Corona Active Cases in India ایک لاکھ سے گھٹ کر 99023 رہ گئی ہے۔ یہ کامیابی 547 دنوں کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.29 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 0.81 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے 8954 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔'

وزارت نے کہا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 80 لاکھ 98 ہزار 716 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 124 کروڑ 10 لاکھ 86 ہزار 850 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10207 کووڈ مریض صحت مند ہوئے ہیں۔ اب تک تین کروڑ 40 لاکھ 28 ہزار 506 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.36 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Vaccination: کورونا ٹیکہ کاری 123 کروڑ سے زیادہ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کل 11 لاکھ 8 ہزار 467 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک 64 کروڑ 24 لاکھ 12 ہزار 315 کووڈ ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔

یو این آئی

Last Updated : Dec 1, 2021, 3:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.