ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر، بنگال اور دہلی میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں - urdu news

اتوار کے روز مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 31 ہزار کو عبور کر چکی ہے جبکہ اب تک 95.80 لاکھ سے زیادہ مریضوں نے جان لیوا وبا کو شکست دی ہے۔

corona
corona
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 4:30 PM IST

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی وبا سے مہاراشٹر ، مغربی بنگال اور دہلی میں سب سے زیادہ ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 74 اموات ہوئی ہیں ، جبکہ مغربی بنگال میں 43 اور دہلی میں 32 کورونا مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

اتوار کے روز مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 31 ہزار کو عبور کر چکی ہے جبکہ اب تک 95.80 لاکھ سے زیادہ مریضوں نے جان لیوا وبا کو شکست دی ہے۔ صحت مند افراد کی تعداد نئے کیسز سے زیادہ ہونے سے ایکٹیو کیسز 3،05،344 رہ گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1،45،477 ہوچکی ہے۔

ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

ریاست ...........ایکٹیو کیسز......شفایاب ....... ہلاکتیں

انڈمان نکوبار ..... 95 ......... 4719 ....... 61

آندھرا پردیش ........... 4355 ...... 866856 ... 7074

اروناچل پردیش ...... 241 ........ 16333 ...... 55

آسام ................. 3526 ....... 210808 ... 1012

بہار ................ 5205 ....... 239109 ... 1347

چنڈی گڑھ ............. 494 .......... 18244 ..... 306

چھتیس گڑھ ........ 17040 ....... 246054 ... 3172

دادرنگر حویلی دمن و دیو .......... 3352 .......... 2

دہلی .............. 10358 ..... 595305 ... 10215

گوا ................ 978 ........ 48280 ....... 718

گجرات ........... 12127 ...... 217935 .... 4227

ہریانہ .......... 6079 ...... 248172 .... 2816

ہماچل پردیش ... 5966 ...... 45174 ...... 870

جموں کشمیر .... 4076 ...... 112093 ..... 1837

جھارکھنڈ ........... 1718 ..... 110125 .... 1010

کرناٹک ......... 14389 .... 881882 .... 12004

کیرالہ ............ 60558 ..... 636814 .... 2786

لداخ ........... 423 ......... 8723 ........ 124

مدھیہ پردیش ....... 11446 ...... 215211 ... 3468

مہاراشٹر ....... 62218 ..... 1781841..48648

منی پور ......... 1750 ....... 25512 ...... 336

میگھالیہ ......... 557 ........ 12531 ...... 133

میزورم ......... 158 ......... 3957 .......... 7

ناگالینڈ ....... 538 ........ 11230 ........ 73

اوڈیشہ ....... 2720 ...... 3213019 .... 1832

پڈوچیری ........ 339 ........ 36752 ....... 624

پنجاب ......... 5837 ....... 151679 .... 5189

راجستھان .... 12779 ..... 282631 .... 2608

سکم ...... 401 ....... 5037 ........ 123

تمل ناڈو .... 9692 ..... 784117 ... 11968

تلنگانہ ....... 6888 ..... 273013 .... 1513

تری پورہ ........... 257 ...... 32532 ..... 378

اتراکھنڈ ..... 6074 ..... 78371 ..... 1408

اتر پردیش ..... 17593 .... 547631 ... 8177

مغربی بنگال ..... 18460 .... 507070 ... 9320

مجموعی ....... 305344 ... 9580402 ... 145477

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.