ETV Bharat / bharat

نوئیڈا میں کورونا کیسز میں اضافہ :corona update - ایکٹیو کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک بھی متاثرہ شخص صحت یاب نہیں ہوا ہے۔ ایکٹیو کیسز کے لحاظ سے یہ ضلع ریاست میں اول نمبر پر ہے۔

کورونا نے پھر پیر پھیلانے شروع کر دیئے  patients infected with corona is increasing rapidly in noida  corona cases in noida  news corona cases in noida  corona cases update in noida  نوئیڈا: کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ  ایکٹیو کیسز کے لحاظ سے یہ ضلع ریاست میں اول نمبر پر  کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ  کورونا مریضوں کی تعداد چار درج کی گئی  ایکٹیو کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ  محکمہ صحت نے لوگوں کو متنبہ کیا
نوئیڈا: کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 5:38 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے پانچ نئے کیسز سامنے آئے ہیں، ساتھ ہی ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی ہے۔ تین نومبر تک ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد چار درج کی گئی تھی۔ چار اور پانچ نومبر کو ضلع میں ایک بھی مریض نہیں ملا تھا، جبکہ چھ نومبر کو پانچ مریض سامنے آئے، اس کے بعد سے ہی مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک بھی متاثرہ شخص صحت یاب نہیں ہوا ہے۔ ایکٹیو کیسز کے لحاظ سے یہ ضلع ریاست میں اول نمبر پر ہے۔

نوئیڈا: کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

مزید پڑھیں: Corona Update: ملک میں کورونا وائرس کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں ایکٹیو کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بھی کم ہو رہی ہے۔ محکمہ صحت نے لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کوویڈ پروٹوکول پر عمل کرتے رہیں، بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ماسک پہننے کے ساتھ ساتھ جسمانی فاصلے پر بھی عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔

بھارت میں ڈیلٹا پلس کے بہت سے کیسز درج کئے گئے ہیں۔ یہ ڈیلٹا ویرینٹ پلس سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ دوسرے ممالک کے تجربے کی بنیاد پر اس کی روک تھام کے لیے بروقت احتیاط ضروری ہے۔ ابتدائی طور پر ڈیلٹا ویرینٹ کے بہت کم کیسز تھے، لیکن اسے پورے ملک میں پھیلنے میں وقت نہیں لگا۔ اس ویرینٹ کو مکمل تیاری کی ضرورت ہے تاکہ ڈیلٹا ویرینٹ سے ملتے جلتے تجربے سے بچا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.