ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi on Next Punjab CM: 'کارکنوں کی تجاویز کے بعد پنجاب کے وزیراعلیٰ کے چہرے کا اعلان کریں گے' - پنجاب میں آئندہ وزیر اعلیٰ کون

وزیر اعلیٰ کے چہرے کے شبہ کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی اور ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو نے انہیں یقین دلایا ہے کہ جس کو بھی وزیر اعلیٰ بنایا جائے گا، اس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ Rahul Gandhi on Next Punjab CM

'کارکنوں کی تجاویز کے بعد پنجاب کے وزیراعلیٰ کے چہرے کا اعلان کریں گے'

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 12:42 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے چہرے کا اعلان پارٹی کارکنوں اور لوگوں سے مشورہ کرنے کے بعد کیا جائے گا۔ Rahul Gandhi on Next Punjab CM راہل گاندھی نے آج یہاں ایک ورچوئل ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی اسمبلی انتخابات صرف انتخابات نہیں ہیں، یہ پنجاب کے مستقبل کے انتخابات ہیں۔

وزیر اعلیٰ کے چہرے کے شبہ کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی اور ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو نے انہیں یقین دلایا ہے کہ جس کو بھی وزیر اعلیٰ بنایا جائے گا، اس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مزید کہا کہ جو صحیح آدمی ہوگا، اس کو وزیراعلیٰ کے عہدے کے لئے نامزد کیا جائے گا، باقی تمام کارکنان اور رہنما ایک ٹیم کی طرح ساتھ دیں گے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.