ETV Bharat / bharat

Kamat Removes from CWC: کانگریس نے دگمبر کامت کو ورکنگ کمیٹی سے ہٹایا

گوا کے سابق وزیر اعلیٰ دگمبر کامت کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ ملی بھگت کرکے کانگریس کو توڑنے کے الزام میں کانگریس نے ورکنگ کمیٹی سے ہٹادیا ہے۔ Kamat Removes from CWC

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 7:34 AM IST

Congress removes former Goa CM Kamat from CWC
کانگریس نے دگمبر کامت کو ورکنگ کمیٹی سے ہٹایا

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی نے گوا کے سابق وزیر اعلیٰ دگمبر کامت Former Goa CM Kamat کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے انہیں پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز ادارہ یعنی ورکنگ کمیٹی سے ہٹا دیا ہے۔ Kamat Removes from CWC یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے کامت کو ورکنگ کمیٹی سے ہٹا دیا ہے۔

دگمبر کامت پر کانگریس کا الزام ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر مائیکل لوبو کے ساتھ ملی بھگت سے کانگریس کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس لیے پارٹی نے مسٹر کامت کو پہلے ہی اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.