ETV Bharat / bharat

Congress Constitutes Steering Committee کانگریس نے 47 سینئر لیڈروں پر مشتمل اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی

کانگریس کے نو منتخب صدر ملکارجن کھڑگے نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالتے ہی سابق صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور سابق صدر راہل گاندھی سمیت 47 سینئر لیڈران پر مشتمل ایک اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وہیں ورکنگ کمیٹی کی جگہ اسٹیئرنگ کمیٹی کب تک کام کرے گی اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔Congress Constitutes Steering Committee

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 26, 2022, 9:48 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے نو منتخب صدر ملکارجن کھڑگے نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالتے ہی سابق صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور سابق صدر راہل گاندھی سمیت 47 سینئر لیڈران پر مشتمل ایک اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔Congress Constitutes Steering Committee

یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ یہ کمیٹی پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کی جگہ پارٹی کو چلانے کے لیے کام کرے گی۔

اسٹیئرنگ کمیٹی میں کانگریس صدر کے انتخاب میں مسٹر کھڑگے کے حریف رہے سینئر لیڈر ششی تھرور کو شامل نہیں کیا گیا ہے، جبکہ گروپ 23 کے لیڈروں میں سے صرف آنند شرما کو کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

ورکنگ کمیٹی کی جگہ اسٹیئرنگ کمیٹی کب تک کام کرے گی اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ نئی تشکیل شدہ اسٹیئرنگ کمیٹی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن کے رکن رہے تقریباً تمام لیڈر وں کو شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mallikarjun Kharge Oath Ceremony ملکارجن کھرگے آج کانگریس صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.