ETV Bharat / bharat

نوئیڈا : کانگریس کی مشن 2022 کی تیاری

نوئیڈا مہا نگر کانگریس کمیٹی کے صدر شہاب الدین کی سربراہی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے مشن 2022 کے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے کانگریس کارکنان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

کانگریس کی مشن 2022 کی تیاری
کانگریس کی مشن 2022 کی تیاری
author img

By

Published : Jun 29, 2021, 6:33 PM IST

نوئیڈا سٹی صدر شہاب الدین نے کہا ہے کہ 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے تمام کارکنان گھر گھر جاکر بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں ، اس کے آمرانہ رویہ اور اور منفی اقدامات کو اجاگر کریں۔

سابق امیدوار نوئیڈا اور ریاستی سکریٹری راجندر اوانا نے کہا ہے صرف کانگریس پارٹی ہی ہے جو عوام کی آواز بلند کئے ہوئے ہے۔ اترپردیش کانگریس کمیٹی کے ممبر ستیندر شرما نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی مقامی مسائل پر جدوجہد کر رہی ہے ، بی جے پی نے ہمیشہ عوام سے جھوٹ بولا ہے ، ابھی تک کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑہیں : یوگی کی قیادت میں لڑا جائے گا 2022 کا اسمبلی انتخاب: ہیما مالنی

پرتھلا کے اطراف کی کالونیوں کے لوگ نوئیڈا جیسے شہر میں بجلی کے لئے ترس رہے ہیں۔ بی جے پی کے عوامی نمائندے غائب ہیں۔ میٹنگ میں سٹی صدر شہاب الدین ، ​​سابق امیدوار راجندر اوانا ، اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری لیاقت چودھری ، پی سی سی ممبر ستیندر شرما ، کانگریس لیڈر یتیندر شرما ، بلاک صدر جاوید خان اور اشرف خان سمیت متعدد کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.