ETV Bharat / bharat

Congress Protest Against Inflation: مہنگائی کے خلاف آج کانگریس کا احتجاج - کانگریس کا مہنگائی کے خلاف

جے پور میں آج مہنگائی کولیکر مودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس کی قیادت وزیراعلی اشوک گہلوت کریں گے، اس مظاہرہ میں عوام سمیت کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما بھی موجود ہوں گے۔ Congress Party Protest Against Inflation In Jaipur

مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج آج
مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج آج
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 8:57 AM IST

راجستھان میں آج وزیراعلی اشوک گہلوت کی قیادت میں مہنگائی کے متعلق مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا، اس احتجاجی مظاہرے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شرکت کرنے کے لیے کانگریس پارٹی کے عہداران گزارش کر رہے ہیں، یہ احتجاجی مظہرہ جے پور کے سیول لائنس پھاٹک پر منعقد ہوگا، اس احتجاجی مظاہرے میں کانگریس پارٹی کے عہدےدران، اراکین اسمبلی، مختلف بورڈز کے چیئرمین سمیت کانگریس پارٹی کے کارکنان شرکت کریں گے، اس احتجاجی مظاہرے کو لے کر تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ Protest Against Inflation In Jaipur

مزید پڑھیں:۔ Congress Protests Against Inflation in Bareilly: بریلی میں کانگریس کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

وہیں جس طرح سے کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے اس کو لے کر بی جے پی کے سینیئر رہنماؤں کی جانب سے زبانی حملہ کیا گیا ہیں، بی جے پی کے سینئر رہنما راجندر سنگھ راٹھوٹ کا کہنا ہے جس طرح سے ریاستی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس پورے بھارت میں سب سے زیادہ لگایا گیا ہے اس کے باوجود اس طرح سے ایک فرضی مظاہرہ کرنا اور مرکزی حکومت کو غلط بتانا یہ اچھی بات نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.