کانگریس نے آج اپنے آفیشل فیس بک پیج پر سکرین شاٹ کے ساتھ اس کی معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ' ہمارے لیڈروں کو جیلوں میں بند کیاگیا تب بھی ہم نہیں ڈرے تو ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر بھلا کیوں ڈریں گے'۔
مزید پڑھیں: لکھنؤ: موم کی شاہی ضریح، جلوس ایام عزا کا اعلان، کیا ہے اس کی تاریخ و پسِ منظر
'اگرجنسی زیادتی کی متاثرہ کو انصاف دلانے کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے تو ہم ایسا سو بار کریں گے'۔
یو این آئی