حکومت پر حملہ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ جب بھی اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں بھارتی حکومت اس پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتی ہے اور یہ کام بخوبی وہ انجام دیتی ہے۔
مزید پڑھیں:
Teacher's Day: استاد کو ایک اچھا دوست ہونا چاہیئے۔ استاد کی حیثیت سے ہمارا کردار دوستانہ
راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ جے ای ای مین امتحان میں دھاندلی ہوئی ہے۔ ایسے مسابقتی امتحانات میں شامل ہونے والے بچے ہر قسم کی مشکلات کا مقابلہ کرتے ہیں اور بہت تیاری کرتے ہیں۔ بحیثیت قوم ہم ان کی غیر جانبدار امتحان لیتے ہیں۔ ہماری حکومت ایسے واقعات پر پردہ ڈالنے میں ماہر ہے۔
یواین آئی