ETV Bharat / bharat

کانگریس رہنما کے بھتیجے کی لاش کنویں سے برآمد

رائے پور کے چنڈی نگر علاقے میں کانگریس رہنما کے بھتیجے کی لاش ایک ایٹیچی سے برآمد ہوئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ جس نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے وہ نو فروری سے لا پتہ تھا، پولیس نے قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

کانگریس رہنما کے بھتیجے کی لاش کنویں سے برآمد
کانگریس رہنما کے بھتیجے کی لاش کنویں سے برآمد
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 12:10 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں جرائم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کھمہاراڈیہ علاقے میں ایک نوجوان کی لاش سوٹ کیس سے برآمد ہوئی ہے، ایک نوجوان کی لاش کنویں سے برآمد کی گئی ہے۔

نوجوان کی شناخت جتن رائے کے طور پر ہوئی ہے، اور یہ شخص رائے پور کے ڈبلیو آرس ایس کالونی کا رہائشی بتایا جا رہا ہے، ہلاک شدہ نوجوان کی عمر تقریبا 20 برس ہے۔

ہلاک شدہ شخص کانگریس کے سابق کونسلر رادھے شیام وبھار کا بھتیجا تھا جو نو فروری سے لاپتہ تھا۔ تھانہ کھمہارڈیہ میں نوجوان کے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی تھی۔

اس سلسلے میں معلومات دیتے ہوئے کھمہارڈیہ پولیس نے بتایا کہ لاش تقریبا چھ دن پرانی ہے۔ پولیس ٹیم اس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ اور ان تمام وجوہات کی باریک بینی سے تحقیقات کر رہی ہے کہ یہ قتل کب اور کیسے ہوا۔

وہیں لواحقین کا الزام ہے کہ جتن کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں تھانہ انچارج نے مناسب کارروائی نہیں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.