کانگریس الیکشن کمیٹی کے انچارج جنرل سکریٹری مکل واسنک نے پیر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پارٹی نے کونسل میں دو سالہ الیکشن کےلئے اپنی پارٹی کے امیدواروں کی یہ فہرست جاری کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
Congress door-to-door campaign: بی جے پی ہٹاؤ مہنگائی بھگاؤ نعرہ کے ساتھ کانگریس کی ڈور ٹو ڈور مہم
پارٹی نے مہاراشٹر قانون ساز کونسل میں بھی مقامی بلدیاتی پارلیمانی حلقے کی دو سیٹوں پر ہونے والے دوسالہ الیکشن کےلئے دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان امیدواروں میں کولہاپور سے ستیج الیاس بنٹی ڈی پاٹل اور دھلے نندوربر سے گورو دیویندر لال وانی کا نام شامل ہے۔
یو این آئی