ETV Bharat / bharat

Kamal Nath مدھیہ پردیش میں کانگریس نے 27 فیصد او بی سی ریزرویشن دینے کا وعدہ کیا - مدھیہ پردیش میں او بی سی ریزرویشن کا اعلان

ریاست مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر سیاسی پارٹیوں کے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر اور سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا کہ کانگریس کے اقتدار میں آنے پر او بی سی کو 27 فیصد ریزرویشن دیا جائے گا۔

27 فیصد ریزرویشن کا اعلان
27 فیصد ریزرویشن کا اعلان
author img

By

Published : Apr 16, 2023, 4:09 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے سبھی سیاسی پارٹیاں اور ان کے لیڈران اب سرگرم نظر آ رہے ہیں۔ اور اب بھارتی جنتا پارٹی اور کانگریس کے لیڈران سبھی طبقات کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے لگاتار اعلانات بھی کر رہے ہیں۔ وہیں کانگریس کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلی کمل ناتھ یادو سماج کی کانفرنس میں پہنچے ریاستی کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے کہا کہ ہم اقتدار میں آئے تو دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کو 27 فیصد ریزرویشن دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم اقتدار میں تھے تو ہمارے ذریعے بھی اس طبقےکو ریزرویشن دیا تھا۔ لیکن بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے اسے ختم غزنی کی سازش کی۔ انہوں نے کہا کی ذات پات کی مردم شماری سماج کے تمام طبقات کا حق ہے۔ کانگریس کا واضح مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت ذات پات کی مردم شماری کرائے۔ وہی کمل ناتھ نے ملائم سنگھ یادو، سبھاش یادو اور شرد یادو کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ سماج کے ان لیڈروں نے سماجی انصاف کے لیے جدوجہد کی۔ جب ملائم سنگھ یادو اترپردیش کے وزیر اعلی تھے تو میں ان کے ہوائی جہاز سے ملک کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا کرتا تھا۔

ریاستی کانگریس کمیٹی کے سابق صدر ارون یادو نے کہا کہ کمل ناتھ نے ہمیشہ او بی سی طبقے اور یادوں برادری کا احترام کیا ہے۔ انہیں نے کہا اگر کوئی اور رہنما ہوتا تو ریاست مدھیہ پردیش میں اقتدار میں آنے پر 27 فیصد ریزرویشن کو فروغ دینے کے لیے سیاست میں بڑے پروگرام منعقد نہیں کرتا، لیکن کمل ناتھ نے پوری شائستگی کے ساتھ ریزرویشن دیا تھا اور اب آنے والے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر او بی سی طبقوں اور روشن دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Rajasthan Police Day غنڈے اور مافیا خود سپردگی کردیں ورنہ انجام بُرا ہوگا، اشوک گہلوت
واضح رہے کی ریاست مدھیہ پردیش میں اگست ماہ میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کی سبھی سیاسی پارٹیاں رائے دہندگان کو اپنی طرف راغب کرنے کے مقصد سے لگاتار اعلانات کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.