ETV Bharat / bharat

کورونا وبا کے دوران فرنٹ لائن پر خدمات انجام دینے والوں کو تہنیت - سماجی کارکنوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

کورونا وبا کے دوران اپنی جان جوکھم میں ڈال کر عوامی بیداری پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اورنگ آباد کے اساتذہ، صحافی اور سماجی کارکنوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

کورونا وبا کے دوران فرنٹ لائن پر خدمات انجام دینے والوں کو تہنیت

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 7:48 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں جن جاگرن سمیتی نے دیڑھ سو افراد کو کورونا وبا کے دوران اپنی جان جوکھم میں ڈال کر فیلڈ پر کام کرنے والے صحافی، اساتذہ اور سوشل ورکرس کو اعزازات سے نوازا۔

کورونا وبا کے دوران فرنٹ لائن پر خدمات انجام دینے والوں کو تہنیت

کورونا وبا کے دوران اپنی جان جوکھم میں ڈال کر عوامی بیداری پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اورنگ آباد کے اساتذ صحافی اور سماجی کارکنوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مہاراشٹر جن جاگرن سمیتی اور دیگر تنظیموں کے اشتراک سے تہنیتی تقریب منعقد کی گئی ۔

اس تقریب میں میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سنتوش ٹینگلے نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر ایک سو پچاس سے زائد کورونا واریر کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مزید پڑھیں:اورنگ آباد: گنیش تہوار کے موقع پر کورونا قواعد کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں

پروگرام سے خطاب میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سنتوش ٹینگلے نے اردو مضمون کو تمام اسکولوں میں لازمی مضمون کے طور پر متعارف کروانے کا وعدہ کیا۔

کورونا وبا کے دوران تدریسی فرائض کے بجائے گھر گھر جاکر لوگوں میں بیداری پیدا کرنے والے اردو اساتذہ خاص طور پر خواتین ٹیچروں کی کاوشوں کی ڈپٹی کمشنر نے ستائش کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.