ETV Bharat / bharat

نیرج چوپڑا کو نائب صدر جمہوریہ کی مبارکباد - etv bharat urdu

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ٹوکیو اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے کھلاڑی نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔

نیرج چوپڑا کو نائب صدر جمہوریہ کی مبارکباد

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 8:35 PM IST

نائب صدر جمہوریہ نائیڈو نے پورے ملک کو نیرج چوپڑا کی کامیابی پر فخر ہے۔

مزید کہا کہ "حیرت انگیز کارکردگی ٹوکیو اولمپکس کے نیزہ بازی کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کرنے والے کھلاڑی نیرج چوپڑا کو قلبی مبارکباد۔

مزید پڑھیں:

ٹوکیو اولمپک: نیرج چوپڑہ نے تاریخ رقم کی، بھارت کو دلایا پہلا گولڈ میڈل

آپ نے ٹریک اینڈ فیلڈ گیمز میں پہلا طلائی تمغہ جیت کر ملک کو فخر محسوس کروایا ہے۔ مستقبل کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.