ETV Bharat / bharat

ملکھا سنگھ کے انتقال پر ملک کے اعلیٰ رہنماؤں کی تعزیت

author img

By

Published : Jun 19, 2021, 8:13 AM IST

فلائنگ سکھ کے نام سے مشہور ملکھا سنگھ کے انتقال پر صدر جمہوریہ، وزیر اعظم سمیت ملک کے کئی اعلیٰ رہنماؤں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ملکھا سنگھ کے انتقال پر ملک کے اعلیٰ رہنماؤں کی تعزیت
ملکھا سنگھ کے انتقال پر ملک کے اعلیٰ رہنماؤں کی تعزیت

فلائنگ سکھ Flying Sikh کے نام سے مشہور ملکھا سنگھ Milkha Singh ایک ماہ تک کورونا انفیکشن corona infection سے لڑنے کے بعد جمعہ کے روز انتقال کرگئے۔

صدر جمہوریہ کا ٹوئٹ
صدر جمہوریہ کا ٹوئٹ

ملکھا سنگھ کے انتقال پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ملکھا سنگھ کے انتقال پر غم کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ و مداحوں سے تعزیت کی۔

نریندر مودی ٹوئٹ
نریندر مودی ٹوئٹ

رام ناتھ کووند نے مزید لکھا کہ 'ملکھا سنگھ کی جدوجہد اور مضبوط کردار کی کہانی بھارتیوں کو مسلسل متاثر کرتی رہے گی۔

نریندر مودی ٹوئٹ
نریندر مودی ٹوئٹ

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملکھا سنگھ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارت نے ایک ایسا عظیم کھلاڑی کھو دیا ہے جس نے بھارتیوں کے دلوں میں ایک خاص مقام بنالیا تھا۔'

امت شاہ ٹوئٹ
امت شاہ ٹوئٹ

وزیر اعظم نے مزید لکھا کہ 'میں نے کچھ دن پہلے ملکھا سنگھ جی سے بات کی تھی۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ 'یہ ہماری آخری بات ہوگی۔'

مرکزی وزیر کھیل کیرن رجیجو ٹوئٹ
مرکزی وزیر کھیل کیرن رجیجو ٹوئٹ

وہیں وزیر داخلہ امت شاہ نے ملکھا سنگھ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے لکھا کہ 'قوم ملکھا سنگھ کو ہمیشہ بھارتی کھیلوں کے ایک روشن ستارے کے طور پر یاد رکھے گی۔

مرکزی وزیر کھیل کیرن رجیجو نے غم کا اظہار کیا اور ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ملکھا سنگھ جی میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم آپ کی آخری خواہش کو پورا کریں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.