ETV Bharat / bharat

Communication Center to Be Built in Ballia بلیا میں ملائم سنگھ کی یاد میں بنے گا مواصلاتی سنٹر - ملائم سنگھ یادو کی یادو میں بلیامیں مواصلاتی

اترپردیش کے سابق وزیر اعلی و سماج وادی پارٹی کے فاونڈر ملائم سنگھ یادو کی یادو میں بلیامیں مواصلاتی سنٹر بنایا جائے گا۔ بی جے پی ایم پی نے اس کا نام دھرتی پتر ملائم سنگھ یادو سنواد بھون رکھا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 3:26 PM IST

Updated : Oct 19, 2022, 4:28 PM IST

بلیا: اترپردیش کے سابق وزیر اعلی و سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے فاونڈر ملائم سنگھ یادو کی یادو میں بلیامیں مواصلاتی سنٹر بنایا جائے گا۔

اس کی پہل کرتے ہوئے بلیا سے بی جے پی ایم پی ویریندر سنگھ مست نے آنجہانی ملائم سنگھ کی یادو میں سنواد کیندر بنوانے کے لئے ایم پی فنڈسے25لاکھ روپئے دینے کی سفارش کی ہے۔ مست نے بلیا کے ڈی ایم کو خط لکھ کر بلیا ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع سول کچہری میں 25لاکھ روپئے کے اخراجات سے ملائم کی یادو میں مواصلاتی سنٹر بنوانے کی تجویز بھیجی ہے۔

بی جے پی ایم پی نے اس کا نام دھرتی پتر ملائم سنگھ یادو سنواد بھون رکھا ہے۔خط میں بی جے پی ایم پی نے ایس پی فاونڈر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خداداد صلاحیتوں کی مالک شخصیت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملائم سنگھ یادو کو زمین سے جڑے لیڈر کے طور پر بھی سراہا گیا۔ انہوں نے یادو کی یاد میں بلیا سول کچہری احاطے میں ایم پی فنڈ سے 25لاکھ روپئے دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس عمارت کا نام'دھر پتر ملائم سنگھ یادو سنواد بھون'رکھنے کی تجویز دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Demand for Bharat Ratna to Mulayam ملائم سنگھ یادو کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ

یو این آئی

Last Updated : Oct 19, 2022, 4:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.