ETV Bharat / bharat

Bagalkot Clashes: باگل کوٹ میں دو فرقوں کے درمیان تصادم، 18 افراد گرفتار - دوران دو پل کارٹس جل کر راکھ

تصادم کے دوران دو پل کارٹس جل کر راکھ ہو گئیں پولیس نے دونوں برادریوں کے 18 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Bagalkot Clashes

باگلکوٹ میں فساد، 18 افراد گرفتار، حالات قابو میں

author img

By

Published : Jul 7, 2022, 1:14 PM IST

بنگلور: باگل کوٹ ضلع کے بادامی تعلقہ میں کیرور قصبے کے بازار علاقہ میں دو فرقوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ تصادم کے دوران فسادیوں نے آتشزدنی بھی کی۔ Bagalkot Clashes

اطلاعات کے مطابق، یاسین نامی ایک مقامی شخص پر ہندو خاتون کو چھیڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہندو جاگرنا ویدیکے کے کارکن ارون اور لکشمن نے یاسین کے پاس گئے اور ان سے استفسار کیا تاہم اس دوران بحث و تکرار ہوئی جس کے بعد دو گروپس نے ایک دوسرے پر حملہ کردیا۔

بازار علاقے میں ہوئے تصادم نے بعد میں فرقہ وارانہ رنگ لے لیا جہاں شرار نے گاڑیوں کو آگ لگادی اور توڑ پھوڑ کردی۔ پولیس نے دونوں گروپس کے تقریباً 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی نے علاقہ کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔ دو فرقوں کے درمیان تصادم کے بعد علاقے میں 144 نافذ کردیا گیا اور اسکول اور کالجز کو بھی بند رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Popular Front of India Activist Arrested: امراوتی پی ایف آئی کا صدر گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.