ETV Bharat / bharat

Coimbatore Car Blast کوئمبٹور کار دھماکہ کے پانچ ملزمین این آئی اے کی حراست میں - کوئمبٹور کار دھماکے

کوئمبٹور کار دھماکے کے پانچ ملزمین کو این آئی اے نے حراست میں لیا ہے۔ این آئی اے ان ملزمین سے مزید پوچگھ گچھ کرے گی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Mar 10, 2023, 9:54 PM IST

چنئی: تمل ناڈو کے پونمللی میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے کویمبٹور کا ر دھماکہ میں مشتبہ پانچ ملزموں کی سات دن کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے )کی حراست میں بھیج دیا ہے۔ دراصل گزشتہ سال 23 اکتوبر کی کوئمبٹورکار میں دھماکہ ہوا تھا، جس میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس ) سے جڑے جمیشہ مبین پر شک کیا گیا تھا۔ اس واقعہ میں مبین کی جل کر موت ہو گئی تھی۔ عدالت نے کل شام ملزموں کو این آئی اے کی حراست میں بھیجنے کی ہدایت کے بعد جانچ ایجنسی کے افسران کی ایک ٹیم جمعہ کو سخت حفاظت کے درمیان انہیں کویمبٹور لے گئے۔

ملزمین سے اس معاملے میں تفصیلی پوچھ گچھ کی جائے گی اور ثبوت اکٹھا کرنے کوشش کی جائے گی۔کچھ دن پہلے آئی ایس نے کویم بٹور میں ایک مندر کے پاس کار دھماکہ اور کرناٹک میں آٹو میں دھماکہ کی ذمے داری لی ہے۔ این آئی اے کی حراست میں بھیجے گئے لوگوں میں محمد اظہرالدین ، فیروزاسماعیل ، محمدنواز اسماعیل ، عمر فاروق اورفیروز خان شامل ہیں۔ یہ سبھی 16مارچ تک این آئی اے کی حراست میں رہیں گے جس کے بعد انہیں چنئی واپس لایا جائے گا اور عدالت میں پیش کرکے آگے کی کاروائی کی جائے گی۔ دھماکہ کے معاملے میں آئی ایس آئی ایس سے تعلقات ہونے کے شبہ میں کل 11ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے دیگرچھ لوگوں میں افسر خان ، محمد ریاس، محمد طلحہ ، محمد توفیق، شیخ ہدایت اللہ اورصنوبر علی شامل تھے ، جن سے این آئی اے پہلے ہی پوچھ گچھ کر چکی ہیں۔

مشتبہ اہم سازشی ،29سالہ جمیشہ مبین تھی، دھماکے سے لدی ایک کار میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے موت ہو گئی ۔ یہ حادثہ گزشتہ سال 23اکتوبر کو کویم بٹور میں سنگ میشور مندر کے سامنےپیش آیا تھا۔ جیسے ہی دھماکہ میں ایک دہشت گردانہ سازش نکلا این آئی اے افسران نے یہاں چھاپہ مارا حادثے کی شکارگاڑی کو چلانے والی جمیشہ مبین کے گھر سے ضبط کر لیا ۔ 90کلو سے زیادہ دھماکے کا سامان برآمد کیا۔ این آئی اے نے مرکزی وزارت داخلہ کے ہدایت اور تمل ناڈو کی حکومت کی سفارش پر جانچ اپنے ہاتھوں میں لینے کے بعددو مزید لوگوں کو گرفتار کیا گیا ۔ فی الحا ل اب تک 11لوگوں کی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ تب سے این آئی نے جانچ میں کئیپیش رفت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Coimbatore Car Blast Case کوئمبٹور کار دھماکہ معاملے میں پانچ گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.