ETV Bharat / bharat

کووڈ ٹیکہ کاری 87 کروڑ 66 لاکھ سے زائد - مرکزی وزارت برائے صحت

مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے بدھ کے روز یہاں جاری اعدادوشمار میں بتایا کہ کہا کہ ٹیکہ کاری مہم تیزی سے جاری ہے اور مجموعی ٹیکہ کاری 78 کروڑ 66 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔

کووڈ ٹیکہ کاری
کووڈ ٹیکہ کاری
author img

By

Published : Sep 29, 2021, 11:49 AM IST

ملک گیر کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54 لاکھ 13 ہزار سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے ہیں۔

مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے بدھ کے روز یہاں جاری اعدادوشمار میں بتایا کہ کہا کہ ٹیکہ کاری مہم تیزی سے جاری ہے اور مجموعی ٹیکہ کاری 78 کروڑ 66 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔

وزارت نے کہا کہ اسی عرصے کے دوران کووڈ کے 18 ہزار 870 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورفی الوقت صحتیاب ہونے والوں کی شرح 97.83 فیصد ہے ۔ ملک میں 2،82،520 کووڈ مریض زیرعلاج ہیں ، جو کل کیسز کا 0.84 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:گیارولیا ٹاؤن کے مسلم اکثریتی علاقے میں ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 54،13،332 ٹیکے لگانے کے ساتھ ملک کی کووڈ ٹیکہ کاری آج صبح سات بجے تک 87،66،63،490 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار 178 پچھلے کووڈ مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اب تک 3،29،86،180 افراد کووڈ سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.