ETV Bharat / bharat

کوئلہ کرپشن کیس: اروپ ماجھی کے قریبی ساتھی سی آئی ڈی کی گرفت میں - سی آئی ڈی کی گرفت

کروڑوں کوئلہ گھوٹالہ معاملے کے کلیدی ملزم ارو پ ماجھی عرف لالہ کے قریبی ساتھی کو سی آئی ڈی نے مغربی بردوان کے ضلع انڈال سے گرفتار کیا ہے۔

کوئلہ کرپشن کیس: اروپ ماجھی کے قریبی ساتھی سی آئی ڈی کی گرفت میں

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 10:51 PM IST

سی آئی ڈی نے کہا کہ ہے کہ اس معاملے کی جانچ شروع ہونے کے بعد سی آئی ڈی کے ذریعہ یہ پہلی گرفتار ہوئی ہے ۔پولس آفیسر نے کہا کہ جس شخص کو گرفتار کیا گیاہے اس کا نام رندھیر سنگھ ہے ۔وہ ایک عرصے سے لالہ کےلئے کام کررہے تھے ۔

پولس کے مطابق سی آئی ڈی نے جمعہ کی رات کو سنگھ کو اندل سے گرفتار کیا گیا ہے ۔سی آئی ڈی اس معاملے میں مزید افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔مرکزی تفتیشی بیورو اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ مشترکہ طور پر اس گھوٹالے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جبکہ ریاستی سی آئی ڈی نے اس گھوٹالے کی تحقیقات کے لئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے۔سی بی آئی نے لالہ کے لئے لوک آئوٹ نوٹس بھی جاری کیا ہے۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے اس گھوٹالے کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ڈائمنڈ ہاربر کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کی اہلیہ اور بہنوئی سے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔

سی بی آئی نے مغربی بنگال ، جھارکھنڈ ، بہار اور اتر پردیش کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔

ریاستی سی آئی ڈی نے آسنول-رانی گنج کوئلے کے پٹی میں کچھ جگہوں کا بھی دورہ کیا ہے ۔مغربی بردوان کوئلے کی غیر قانونی کان کنی اور چوری کا معاملہ کا سامنے آیا تھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.