وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کورونا سے متاثر ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'شروعاتی علامت دکھنے پر میں نے کووڈ ٹسٹ کرایا اور میری رپورٹ مثبت آئی ہے۔'
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ میں سیلف آئسولیشن میں ہوں اور ڈاکٹروں کی صلاح مشورے پر عمل کر رہا ہوں۔ سبھی کام ورچوئل کر رہا ہوں۔'