نتیش کمارنے سموار کو یہاں اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ سابق وزیراعلیٰ ستیش پرساد ایک ماہر سیاست داں اور سماجی رہنما تھے ۔
بہار کی سیاست میں ان کا قابل قدر تعاون رہاہے ۔
ان کے انتقال سے سیاسی اور سماجی شعبے کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ۔
مزید پڑھیں:بہار کے سابق وزیر اعلی ستیش پرساد کا انتقال
وزیراعلیٰ نے آنجہانی کے روح کی تسکین اور ان کے اہل خانہ کو دکھ اس گھڑی میں صبر کی قوت عطا کرنے کی دعا کی ہے ۔