ETV Bharat / bharat

Uttarakhand CM on Uniform Civil Code: دوبارہ اقتدار میں آنے پر اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ نافذ کیا جائے گا - اتراکھنڈ میں بی جے پی حکومت یکساں سول کوڈ نافذ کرے گی

ریاست اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے آج کہا کہ بی جے پی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی یکساں سول کوڈ نافذ کیا جائے گا۔ Uttarakhand CM on Uniform Civil Code

اقتدار میں آنے پر اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ نافذ کیا جائے گا

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 12:19 PM IST

اتراکھنڈا کے وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی نے کہا ہے کہ بی جے پی کے دوبارہ اقتدار میں آتے ہی اتراکھنڈ کے لیے یکساں سول کوڈ کا مسودہ تیار کیا جائے گا۔ یکساں سول کوڈ سب کے لیے یکساں ہوگا۔ Uttarakhand CM on Uniform Civil Code

یکساں سول کوڈ یعنی یونیفارم سول کوڈ کا مسئلہ پھر موضوع بحث ہے۔ اس معاملے میں وزیرالی پشکر سنگھ دھامی نے اہم بیان جاری کیا۔

وزیراعلی دھامی نے کہا کہ اتراکھنڈ میں اگر ان کی دوبارہ حکومت بنتی ہے تو حلف لینے کے فوراً بعد نئی بی جے پی حکومت ریاست میں یکساں سول کوڈ کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنائے گی۔ یہ کوڈ تمام لوگوں کے لیے شادی، طلاق، اراضی اور وراثت سے متعلق یکساں قوانین فراہم کرے گا، چاہے ان کا عقیدہ کچھ بھی ہو۔ Uniform Civil Code in Uttarakhand if BJP Form Govt

اقتدار میں آنے پر اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ نافذ کیا جائے گا

یونیفارم سول کوڈ کیا ہے: یکساں سول کوڈ یعنی یونیفارم سول کوڈ ہندوستان میں رہنے والے ہر شہری کے لیے یکساں قانون فراہم کرتا ہے۔ چاہے وہ کسی بھی مذہب یا ذات کا ہو۔ یکساں سول کوڈ میں شادی، طلاق اور زمین اور جائیداد کی تقسیم میں تمام مذاہب پر یکساں قانون لاگو ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں: Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ پر ایڈووکیٹ مسرور صدیقی سے خاص بات چیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.