ETV Bharat / bharat

سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم جاری: وجےکمار - سرینگر کے چھنا پورا علاقے میں

کشمیر زون پولیس کے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے تصادم آرائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'کچھ دیر قبل چھنا پورا میں تصادم شروع ہوا ہے۔اس وقت سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ جاری ہے'۔

سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم جاری

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 9:14 PM IST

سرینگر کے چھنا پورا علاقے میں جمرات کی شام سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی شروع ہوئی ہے۔

سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم جاری

کشمیر زون پولیس کے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے تصادم آرائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'کچھ دیر قبل چھنا پورا میں تصادم شروع ہوا ہے۔اس وقت سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ جاری ہے'۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'اس وقت تصادم کے حوالے سے زیادہ جانکاری فراہم نہیں کی جا سکتی، کاروائی ختم ہونے پر مزید تفصیلات فراہم کی جائیں گی'۔

پولیس کے مطابق گذشتہ دو ہفتوں کے دوران وادی میں مختلف تصادم آرائی کے دوران 15 عسکریت پسند ہلاک کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.