ETV Bharat / bharat

Arunachal Youth Released: چینی فوج نے اروناچل کے لاپتہ نوجوان کو بھارت کے حوالے کیا

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے بتایا کہ چین کی فوج کے زیر حراست اروناچل پردیش کے نوجوان کو رہا کر Arunachal Youth Released دیا گیا ہے۔ اروناچل پردیش کے ضلع سیانگ کے گاؤں جیڈو کے رہائشی میرام تارون 18 جنوری کو لاپتہ ہوگئے تھے۔

he Chinese PLA has handed over the young boy from Arunachal Pradesh Miram Taron to the Indian Army
چینی فوج نے اروناچل کے لاپتہ نوجوان کو بھارت کے حوالے کیا
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 3:11 PM IST

Updated : Jan 27, 2022, 6:06 PM IST

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے تازہ ٹویٹ میں کہا کہ چینی پی ایل اے نے آج اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکے میرام تارون کو اروناچل پردیش میں WACHA-DAMAI بات چیت کے مقام پر بھارتی فوج کے حوالے کر دیا۔

انھوں نے مزید لکھا کہ میں اپنی قابل فخر ہندوستانی فوج کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے PLA کے ساتھ کیس کی احتیاط سے پیروی کی اور ہمارے نوجوان لڑکے کو بحفاظت گھر واپس پہنچایا

courtesy tweeter
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ وزیر قانون کرن رجیجو نے بدھ کو کہا تھا کہ بھارت نے اروناچل پردیش سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی تفصیلات چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے ساتھ شیئر کی ہیں تاکہ ان کی تحویل میں موجود نوجوانوں کی شناخت کی تصدیق کی جاسکے۔

رجیجو نے کل ایک ٹویٹ میں کہا کہ "PLA نے مثبت جواب دیا کہ ہمارے شہری کو حوالے کرنے کا اشارہ دیا اور رہائی کی جگہ تجویز کی۔"

بیان کے مطابق 19 سالہ میرام تارون 18 جنوری کو اروناچل پردیش کے ضلع سیانگ سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ بیان کے مطابق کچھ لوگوں نے بتایا کہ چینی PLA نے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Last Updated : Jan 27, 2022, 6:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.