ETV Bharat / bharat

'ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد سپریم کورٹ اپنے معمول پر جلد لوٹے گا' - سپریم کورٹ

کورونا وبا کے اثرات کم ہونے کے بعد اب سپریم کورٹ میں پہلے کی طرح سماعت ممکن ہوسکتی ہے، گذشتہ برس مارچ میں بند ہونے کے بعد سے سماعت مسلسل آن لائن جاری تھی۔

ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں جلد چہل پہل ہوگی

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 5:30 PM IST

چیف جسٹس این وی رمن نے بدھ کو ٹیلی کام چارج سے متعلق ایک معاملے کی سماعت کے دوران اس بات کا اشارہ دیا'۔ جسٹس رمن نے سینئر ایڈوکیٹ مکل روہتگی سے کہا کہ 'ہم ہفتہ دس دنوں میں پھر سے پہلے کی طرح سماعت شروع کر سکتے ہیں'۔

ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں جلد چہل پہل ہوگی
ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں جلد چہل پہل ہوگی

ان کے ریمارکس ایسے وقت میں آئے جب ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے معاملے کی سماعت کے دوران کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، چیف جسٹس نے وکلاء پر زور دیا کہ وہ سماعت کے دوران معیاری وائی فائی استعمال کریں۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ کا خواتین کو نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے امتحان میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا حکم

انہوں نے بتایاکہ 'یہ ممکن ہے کہ ہم آپ کے (وکلاء) کے اہم دلائل نہ سن سکیں۔ پھر بھی تھوڑا سا انتظار کریں۔ ہم ایک ہفتہ دس دنوں کے بعد سماعت شروع کر سکتے ہیں۔'۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.