چمولی: مسافروں سے بھری ایک ٹاٹا سومو بے قابو ہو کر جوشی مٹھ بلاک کے ارگم پلا جاکھولا موٹر وے پر سڑک سے تقریباً 700 میٹر نیچے گہری کھائی میں جاگری۔ بتایا جا رہا ہے کہ گاڑی میں 12 افراد سوار تھے۔ وہیں حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی آر ایف اور جوشی مٹھ پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ کر 12 لاشیں برآمد کی ہیں۔Chamoli Road Accident
معلومات کے مطابق گاڑی میں سوار تقریباً چھ افراد کی موت ہو گئی ہے۔ تاہم اس کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایم چمولی اور ایس ایس پی بھی موقع پر روانہ ہو گئے ہیں۔ کھائی کی گہرائی کے باعث ریسکیو آپریشن میں کچھ دشواری کا سامنا تھا۔ اس حادثے پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Van accident In Sindh پاکستان کے صوبہ سندھ میں حادثہ، بارہ بچوں سمیت بیس افراد ہلاک