ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد: چالیس گاؤں گھاٹ پر لینڈ سلائڈ - etv bharat urdu

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں گزشتہ رات سے مسلسل زوردار بارش ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے اورنگ آباد کے کنڑ گھاٹ میں لینڈ سلائڈ ہوئی ہے. گھاٹ پر پہاڑ سے بڑی مقدار میں پتھر گرنے سے سڑک بند ہوگئی۔ اورنگ آباد کنڑ روڈ پر ٹریفک جام ہونے کے سبب متبادل راستوں سے گاڑیاں لے جانے کی اپیل کی جارہی ہے۔

author img

By

Published : Aug 31, 2021, 3:27 PM IST

چالیس گاؤں گھاٹ کے درمیان لینڈ سلائڈ کی وجہ سے ٹریفک مکمل طور پر متاثر ہوئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راستے میں ملبہ کیسے جمع ہوا ہے کئی گاڑیوں کے سامنے ملبے کے گرنے کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔

اورنگ آباد:چالیس گاؤں گھاٹ پرلینڈ سلائیڈ

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں گزشتہ رات سے مسلسل زوردار بارش ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے اورنگ آباد کے کنڑ گھاٹ میں لینڈ سلائڈ ہوئی ہے. گھاٹ پر پہاڑ سے بڑی مقدار میں پتھر گرنے سے سڑک بند ہوگئی۔ اورنگ آباد کنڑ روڈ پر ٹریفک جام ہونے کے سبب متبادل راستوں سے گاڑیاں لے جانے کی اپیل کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:مہاراشٹر: خاتون کی توکتے طوفان سے بچنے کی ویڈیو وائرل

ہائی وے پولیس کے پی ایس آئی بھاگوت پاٹل نے بتایا ہے کہ لوگ چالیس گاؤں گھاٹ سے نہ آئیں چالیس گاؤں گھاٹ بند ہونے کی وجہ سے متبادل راستوں کا استعمال کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.