ETV Bharat / bharat

Chief Justice of India UU Lalit مرکز نے چیف جسٹس آف انڈیا سے جانشین کے لیے تجویز طلب کی

سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لیے میمورنڈم آف پروسیجر (ایم او پی) کے مطابق، قانون اور انصاف کے وزیر نے ہندوستان کے عزت مآب چیف جسٹس کو اپنے جانشین کی تقرری کے لیے اپنی سفارشات دینے کے لئے آج ایک خط بھیجا۔Chief Justice of India UU Lalit

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 3:37 PM IST

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جمعہ کو چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت سے اپنا جانشین بنانے کے لئے تجویز دینے کو کہا۔ وزارت قانون و انصاف نے ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ ٹویٹ میں لکھا گیا، "چیف جسٹس آف انڈیا اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لیے میمورنڈم آف پروسیجر (ایم او پی) کے مطابق، قانون اور انصاف کے وزیر نے ہندوستان کے عزت مآب چیف جسٹس کو اپنے جانشین کی تقرری کے لیے اپنی سفارشات دینے کے لئے آج ایک خط بھیجا۔Chief Justice of India UU Lalit

سپریم کورٹ کی روایت کے مطابق سنیارٹی کے حکم میں جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کوہندوستان کے اگلے چیف جسٹس کے طور پرنامزد کئے جانے کے لئے سفارش کیے جانے کا امکان ہے۔ جسٹس للت نے 27 اگست 2022 کو ہندوستان کے 49ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیاتھا۔ وہ 74 دنوں کی اپنی مختصر مدت کار کے بعد 8 نومبر کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔ تقرری کے بعد جسٹس چندر چوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس بن جائیں گے۔ وہ 10 نومبر 2024 کو ریٹائر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: CJI UU Lalit at felicitation ceremony چیف جسٹس یو یو للت نے 14 دنوں میں 5200 مقدمات کو نمٹایا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.