ETV Bharat / bharat

ST Status to Pahari Community پونچھ میں پہاڑی آبادی کو درج فہرست قبائل کے زمرے میں شامل کرنے پر جشن

پہاڑی آبادی کو جموں و کشمیر کی درج فہرست ذاتوں میں شامل کیے جانے پر سرحدی ضلع پونچھ میں طبقہ نے جشن منایا۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔ ST Status to Pahari Community in J&K

پونچھ میں پہاڑی آبادی کو درج فہرست طبقہ کی زمرے میں شامل کرنے پر جشن

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 5:08 PM IST

پونچھ: پہاڑی آبادی کو جموں و کشمیر کی درج فہرست ذاتوں میں شامل کیے جانے پر سرحدی ضلع پونچھ، مینڈھر، سورنکوٹ میں پہاڑی برادری کے لوگوں نے جشن منایا۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔ ST Status to Pahari Community in J&K

پونچھ میں پہاڑی آبادی کو درج فہرست طبقہ کی زمرے میں شامل کرنے پر جشن

جمعہ کی دوپہر پونچھ نگر کے آس پاس کے پہاڑی لوگ بس اسٹینڈ اور پونچھ بازار میں جمع ہوئے اور بی جے پی کے حق میں نعرہ لگاتے ہوئے جشن منایا۔ انہوں نے حلوہ تقسیم کرکے خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایس ٹی کا درجہ حاصل کرنے کے لیے ہم گزشتہ کئی سالوں سے لڑ رہے تھے۔ دہائیاں گزر گئیں لیکن کسی سیاسی جماعت نے ہمارے مطالبے پر توجہ نہیں دی، بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے زیر التواء مطالبہ پورا کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کا ہم شکریہ ادا کرنے کے لئے یہاں جمع ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنا وعدہ پورا کیا۔ اب ہماری باری ہے، پہاڑی برادری بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ ہے۔ واضح رہے کہ اس موقع پر افتخار بزمی، امتیاز سلاریہ، ایڈوکیٹ رونک شرما، راجندر سنگھ، لوکیش شرما وغیرہ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Pahari ST Status Divides Tribal population "پہاڑی آبادی کو درجہ فہرست طبقہ دینے پر بی جی پی کو سیاسی فائدہ ہوگا"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.