ETV Bharat / bharat

Bhagwant Mann won the Seat: بھگونت مان نے دھوری اسمبلی سیٹ سے جیت درج کی - Punjab Election Result

پنجاب میں اسمبلی انتخابات کے تنائج کا دور جاری ہے، اس دوران پنجاب عام آدمی پارٹی کے اہم چہرہ بھگونت مان دھوری اسمبلی سیٹ سے تقریبا 55,000 ووٹوں سے جیت درج کی ہے۔ Bhagwant Mann won the Dhuri Assembly seat

بھگونت من کے گھر کے باہر جشن ماحول
بھگونت من کے گھر کے باہر جشن ماحول
author img

By

Published : Mar 10, 2022, 10:41 AM IST

Updated : Mar 10, 2022, 2:19 PM IST

ریاست پنجاب میں اسمبلی انتخابات کے تنائج کا دور جاری ہے، اس دوران پنجاب عام آدمی پارٹی کے اہم چہرہ بھگونت مان دھوری اسمبلی سیٹ سے تقریبا 55,000 ووٹوں سے جیت درج کی ہے۔ اس دوران ان کے گھر کے باہر جشن کا ماحول ہے، انہوں نے گھر کی چھت سے پارٹی کارکنان اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ Punjab Election Result

بھگونت مان نے دھوری اسمبلی سیٹ سے جیت درج کی

اس موقع پر عام ادمی پارٹی کے سینئر رہنما اور دہلی کے نائب وزیراعلی منیش سسودیا نے پنجاب میں عآپ کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام نے عام ادمی پارٹی کو ووٹ نہیں دیا ہے بلکہ ایک موقع دیا ہے جس سے ثابت ہو گیا ہے کہ ماڈل آف کجریوال گورننس لوگوں کے لئے ایک امید ہے ہے۔

آپ کو بتا دیں کی بھگونت مان عام آدمی پارٹی کے واحد لوک سبھا رکن ہیں۔ اس سے قبل بھگونت مان نے سنہ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کی تھی اور اس کے بعد دوسری بار لوک سبھا انتخابات جیتنے میں کامیاب رہے۔

بھگونت من کے گھر کے باہر جشن ماحول

مزید پڑھیں:۔ Bhagwant Mann Political Career: بھگونت مان کے سیاسی سفر پر ایک نظر

عام آدمی پارٹی نے گزشتہ برس ہی انہیں پنجاب کا ریاستی صدر مقرر کیا۔ وہیں انتخابی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی پارٹی نے بھگونت مان کو وزیر اعلیٰ کے چہرہ کے طور پر بھی پیش کیا۔

بھگونت مان کے گھر کے باہر جشن ماحول

معاشی طور پر بھی بھگونت مان کافی مضبوط بتائے جارہے ہیں۔ سنہ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں انہوں نے حلف نامہ میں اپنی جائیداد 4 کروڑ 29 لاکھ روپے کا انکشاف کیا تھا۔ طلاق کے بعد بھگونت مان نے اپنے کل اثاثے 1 کروڑ 84 لاکھ بتائے تھے۔ سنہ 2019 کے حلف نامے میں انہوں نے اپنے کل اثاثے 1 کروڑ 64 لاکھ روپے ظاہر کیے تھے۔

Last Updated : Mar 10, 2022, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.