ETV Bharat / bharat

اروناچل پردیش: بپن راوت نے سرحدی علاقوں کا جائزہ لیا - cds bipin rawat visits china border in arunachal pradesh

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے ریاست اروناچل پردیش اور آسام میں ان فوجی اڈوں کا دورہ کیا، جو چین کی سرحد سے متصل ہیں۔

بپن راوٹ
بپن راوٹ
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 7:39 PM IST

بپن راوت نے سرحدی علاقوں کے فوجی اڈوں کا جائزہ لینے کے بعد فوج کی تعریف کی اور کہا کہ بھارتی افواج جس طرح سے سرحد کی حفاظت کرتی ہے، دنیا میں کہیں بھی ایسا دیکھنے کو نہیں ملتا۔

خیال رہے کہ جنرل راوت نے آج بطور چیف آف ڈفنس ایک برس مکمل کر لیا ہے۔

اس موقع پر وہ اروناچل پردیش اور آسام میں فوجی اڈوں کا مشاہدہ کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں:بھارت بایوٹیک کی کو-ویکسین کو ایمرجنسی استعمال کی ملی منظوری

اس موقع پر جنرل بپن راوت نے کہا کہ صرف بھارتی افواج ہی مشکل صورتحال میں متحرک رہتے ہیں، اور اپنے ملک کی سرحد کی حفاظت کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.