ETV Bharat / bharat

سی بی ایس ای : دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے لیے نیا شِڈیول جاری - جرمن

دسویں جماعت کا سائنس کا پیپر اب 15 مئی کے بجائے 21 مئی کو ہو گا جبکہ حساب کا امتحان 21 مئی کی جگہ اب 02 جون کو ہو گا۔

cbcbsese
cbse
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 12:36 AM IST

سینٹرل بورڈ آف اسکول ایجوکیش کی جانب سے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے لے نیا شڈیول جاری کیا گیا ہے۔ اس شڈیول کے مطابق 13 مئی سے 16 مئی کے درمیان کوئی امتحان نہیں ہو گا۔ نئے شڈیول کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے اور 14 جون کو ختم ہوں گے۔

دسویں جماعت کا سائنس کا پیپر اب 15 مئی کے بجائے 21 مئی کو ہو گا جبکہ حساب کا امتحان 21 مئی کی جگہ اب 02 جون کو ہو گا۔

اس کے علاوہ دسویں جماعت میں فرینچ، جرمن، سنسکرت، ملیالم، پنجابی، رشیئن اور اردو کے امتحان کی تاریخ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
خصوصی رپورٹ: کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل

وہیں بارہویں جماعت میں طبیعیات کا امتحان 13 مئی کے بجائے اب 8 جون کو ہو گا اور جغرافیہ کا امتحان 03 جون کے بجائے اب 02 جون کو ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.