ETV Bharat / bharat

CBI Arrested Bhaskar Raman: سی بی آئی نے کارتی کے ساتھ بھاسکر رمن کو گرفتار کیا - رکن پارلیمنٹ کارتی پی چدمبرم

سی بی آئی ذرائع نے بدھ کو یہاں یہ اطلاع دی۔ سی بی آئی ذرائع نے کہا کہ بھاسکر رمن کو جاری معاملے میں تعاون نہ کرنے پر منگل کی رات چنئی سے گرفتار کیا گیا۔ CBI Arrested Bhaskar Raman

سی بی آئی نے کارتی کے ساتھ بھاسکر رمن کو گرفتار کیا

author img

By

Published : May 18, 2022, 1:01 PM IST

دہلی: مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے کانگریس کے سینیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کے بیٹے اور رکن پارلیمنٹ کارتی پی چدمبرم کے قریبی ساتھی ایس بھاسکر رمن کو چینی کمپنی کو ویزا جاری کنے کی سہولت مہیا کرنے کے لیے رشوت لینے کے معاملوں میں گرفتار کیا ہے۔ سی بی آئی ذرائع نے بدھ کو یہاں یہ اطلاع دی۔ سی بی آئی ذرائع نے کہا کہ بھاسکر رمن کو جاری معاملے میں تعاون نہ کرنے پر منگل کی رات چنئی سے گرفتار کیا گیا۔ CBI Arrests Karti Chidambaram's Auditor Bhaskar Raman A Day After Raids

سی بی آئی نے منگل کو کارتی پی چدمبرم سے جڑے ملک بھر میں مختلف مقامات پر اور کارتی کے والد پی چدمبرم کی رہائش گاہ پر پرانے معاملے میں چھاپے مارنے کی کارروائی کی ۔سی بی آئی ذرائع نے کہا،’’یہ الزام لگایا گیا تھا کہ کارتی چدمبرم نے پیسے لے کر ویزا حاصل کرنے میں چینی شہریوں کا ساتھ دیا۔‘‘ سی بی آئی ذرائع نے دعوی کیا کہ ان چینی شہریوں کو پنجاب کے مانسا میں ایک پروجیکٹ کے لیے ویزا لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.