ETV Bharat / bharat

Rishikesh Accident دہلی سے بدری ناتھ جارہی کارحادثہ کا شکار - ہلی سے جارہے ایک خاندان کی کار حادثے کا شکار ہوئی

بدری ناتھ دھام کے کپاٹ بندہونے سے پہلے درشن کے لئے دہلی سے جارہے ایک خاندان کی کار ہفتہ کو رشیکیش سری نگرروڈ پر حادثہ کا شکار ہو گئی۔ حالانکہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔Road accident In Uttarakhand

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 19, 2022, 3:39 PM IST

نئی تہری (اتراکھنڈ): بدری ناتھ دھام کے کپاٹ بندہونے سے پہلے درشن کے لئے دہلی سے جارہے ایک خاندان کی کار ہفتہ کو رشیکیش سری نگرروڈ پر حادثہ کا شکار ہو گئی۔ اتراکھنڈ حکومت کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ کرراحت اور بچاؤ کام شروع کیا اور کار میں سوارکنبہ کے تمام افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔Car Accident in Rishikesh
انہوں نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار رشیکیش سری نگر موٹر وے پر گولرکے قریب سڑک سے تقریباً 20-25 میٹر دور کھائی میں گر گئی۔ حادثے کے وقت کار میں تین افراد میاں بیوی اور ان کا بچہ سوار تھے۔
یہ بھی پڑھیں: Road accident in Chamoli مسافروں سے بھری ٹاٹا سومو کھائی میں گری، 12 ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.