ETV Bharat / bharat

BJP National Executive Members کیپٹن امریندر، سوتنتر دیو بی جے پی قومی ورکنگ کمیٹی کے رکن منتخب - امریندر سنگھ، سنیل بی جے پی قومی ایگزیکٹو ممبر بنے

بی جے پی نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ، اتر پردیش بی جے پی کے سابق صدر اور وزیر سواتنتر دیو سنگھ اور پنجاب کانگریس کے سابق رہنما سنیل جاکھڑ کو پارٹی کی قومی ورکنگ کمیٹی کے ممبران کے طور پر نامزد کیا ہے۔ اس کے علاوہ سرو مدن کوشک، وشنو دیو سائی، رانا گرمیت سنگھ سوڈھی، منورنجن کالیا اور امرجوت کور رامووالیا کو قومی ورکنگ کمیٹی کے خصوصی مدعو کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔BJP National Executive Members

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 2, 2022, 4:40 PM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ، اتر پردیش بی جے پی کے سابق صدر اور وزیر سواتنتر دیو سنگھ اور پنجاب کانگریس کے سابق رہنما سنیل جاکھڑ کو پارٹی کی قومی ورکنگ کمیٹی کے ممبران کے طور پر نامزد کیا ہے۔BJP National Executive Members

پارٹی کی طرف سے جمعہ کو یہاں جاری ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی گئی۔ کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے جیویر شیرگل کو پنجاب کا قومی ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سرو مدن کوشک، وشنو دیو سائی، رانا گرمیت سنگھ سوڈھی، منورنجن کالیا اور امرجوت کور رامووالیا کو قومی ورکنگ کمیٹی کے خصوصی مدعو کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Sunil Jakhar Joins BJP: سنیل جاکھڑ بی جے پی میں شامل، بتائی یہ وجہ
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.