ETV Bharat / bharat

Candle March For Old Pension Scheme: 'نئی پنشن اسکیم ملازمین کے لیے فائدہ مند نہیں ہے'

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 7:50 AM IST

انوپم ماتھر نے کہا کہ حکومت ملازمین پر نئی پنشن اسکیم مسلط کررہی ہے، جو ملازمین کے لیے فائدہ مند نہیں ہے، جب کہ پرانی پنشن اسکیم سے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد مالی تحفظ ملے گا، اسی لیے پرانی اسکیم کو واپس نافذ کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ Implementation Of Old Pension Scheme

'نئی پنشن اسکیم مسلط ملازمین کے لیے فائدہ مند نہیں ہے

راجستھان کے شہر اجمیر میں مرکزی حکومت کے خلاف پرانی پنشن اسکیم واپس نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے گورنمنٹ ملازمین نے کینڈل مارچ نکالا۔ اجمیر میں نیشنل موومنٹ فار اولڈ پنشن اسکیم کمیٹی کے زیر اہتمام ملازمین نے کینڈل مارچ نکال کر پرانی پنشن اسکیم کو واپس شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔ Candle March For Old Pension Scheme

کمیٹی کے کنوینر انوپم ماتھر نے بتایا کی وجے اسمارک میں منعقدہ میٹنگ میں سب نے مل کر فیصلہ لیا ہے کی نئی اسکیم کو منظور نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:۔ پنشن نہ ملنے پر مستحقین کا مظاہرہ

انوپم ماتھر نے کہا کہ حکومت ملازمین پر نئی پنشن اسکیم مسلط کررہی ہے، جو ملازمین کے لیے فائدہ مند نہیں ہے، جب کہ پرانی پنشن اسکیم سے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد مالی تحفظ ملے گا، اسی لیے پرانی اسکیم کو واپس نافذ کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.