ETV Bharat / bharat

Cancelled Grave of Wasim Rizvi: وسیم رضوی کی بنائی ہوئی قبر منسوخ - وسیم رضوی کا نیا نام جیتندر نارائن سنگھ تیاگی

وسیم رضوی نے 2010 میں ہی اپنی قبر بنوالی تھی۔ لیکن وسیم رضوی کے تمام بیانات اور حرکات کو دیکھ کر اس قبر کو منسوخ Cancelled Grave of Wasim Rizvi کر دیا گیا ہے۔

Cancelled Grave of Wasim Rizvi
Cancelled Grave of Wasim Rizvi
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 12:52 PM IST

اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں اپنی قبر بنوائی تھی۔ یہ قبر کربلا تال کٹورہ Wasim Rizvi grave is located in Karbala Talkatora میں واقع ہے۔ اس کربلا کے متولی نے وسیم رضوی عرف تیاگی کی قبر کو منسوخ Wasim Rizvi grave cancelled in Lucknow کر کے یہ قبر کسی اور کو دینے کی بات کہی ہے۔

Cancelled Grave of Wasim Rizvi

گزشتہ روز اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین اور متنازعہ بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے وسیم رضوی نے ہندو مذہب اختیار Wasim Rizvi Convert to Hinduism کر لیا تھا۔ وسیم رضوی کا نیا نام جیتندر نارائن سنگھ تیاگی Wasim Rizvi new name is Jitendra Narain Singh Tyagi ہے۔

شیعہ وقف بورڈ کے رکن اور کربلا تالکٹورہ کے متولی سید فیضی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے وسیم رضوی سے دوری اور ناراضگی کا اظہار کیا۔ سید فیضی کا کہنا ہے کہ 'اب وسیم رضوی سے رابطہ رکھنا گناہ ہوگا۔'

یہ بھی پڑھیں: Wasim Rizvi Convert to Hinduism today: وسیم رضوی نے ہندو مذہب اختیار کرلیا

کربلا کے متولی سید فیضی نے بتایا کہ 'وسیم رضوی نے 2010 میں ہی اپنی قبر بنوا لی تھی۔ لیکن وسیم رضوی کے تمام بیانات اور حرکات کو دیکھ کر قبر کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس کی اطلاع ان کے گھر والوں کو بھی دے دی گئی ہے۔'

واضح رہے کہ جو انسان زندہ ہوتے ہوئے اپنی قبر بنواتا ہے اسے حیاتی قبر کہتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.