ETV Bharat / bharat

By Election Results 2022 سخت سکیورٹی کے درمیان ایک پارلیمانی و دو اسمبلی سیٹوں کے لئے کاونٹنگ جاری - دو اسمبلی سیٹوں کے لئے کاونٹنگ جاری

ریاسی الیکشن کمیشن سے موصول اطلاع کے مطابق لوک سبھا اور اسمبلی نششتوں کے لئے ووٹ شماری آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگی۔ کھتولی سیٹ کے لئے ووٹوں کی گنتی مظفر نگر ضلع میں ہوگی جبکہ رامپور اسمبلی علاقے کی ووٹ شماری رام پور میں کی جائے گی۔ By Election Results 2022

سخت سیکورٹی کے درمیان ایک پارلیمانی و دو اسمبلی سیٹوں کے لئے کاونٹنگ جاری

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 8:45 AM IST

Updated : Dec 8, 2022, 11:56 AM IST

لکھنؤ: اترپردیش میں پارلیمانی حلقے مین پوری اور اسمبلی نششتوں رامپور و مظفر نگر کی کھتولی سیٹوں پر ہوئے ضمنی الیکشن کی ووٹ شماری جمعرات کو سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان ہوگی۔ تینوں سیٹوں کے نتائج کا اعلان شام تک کیے جانے کے قومی امکانات ہیں۔ ریاسی الیکشن کمیشن سے موصول اطلاع کے مطابق لوک سبھا اور اسمبلی نششتوں کے لئے ووٹ شماری آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگی۔ کھتولی سیٹ کے لئے ووٹوں کی گنتی مظفر نگر ضلع میں ہوگی جبکہ رامپور اسمبلی علاقے کی ووٹ شماری رام پور میں کی جائے گی۔ مین پوری لوک سبھا سیٹ کے تحت چار اسمبلی حلقوں کے لئے ووٹوں کی گنتی مین پوری میں ہوگی جبکہ اٹاوہ کی جسونت نگر اسمبلی حلقے کی کاونٹنگ اٹاوہ میں ہوگی۔ By Election Results 2022

مزید پڑھیں:۔ Gujarat, Himachal Assembly polls گجرات اور ہماچل میں ووٹوں کی گنتی آج، کیا بی جے پی اقتدار میں واپسی کرے گی یا کانگریس، عآپ کو موقع ملے گا؟

کاونٹنگ پرامن طریقے سے منعقد کرانے کے لئے ایک ایک کاونٹنگ آبزرور ہر اسمبلی حلقے میں تعینات کئے گئے ہیں۔ کاونٹنگ کو پائے تکمیل تک پہنچانے کے لئے ریاستی پولیس فورس کے ساتھ سی اے پی ایف کی بھی کثیر تعداد میں تعیناتی کی گئی ہے۔ ووٹنگ کے بعد پولڈ ای وی ایم سی اے پی ایف کی سیکورٹی میں رکھی گئی ہے۔ پورے کاونٹنگ عمل کی ویڈیو گرافی کرائے جانے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ (یو این آئی)

Last Updated : Dec 8, 2022, 11:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.