ETV Bharat / bharat

مدثر احمد بٹ سوپور فروٹ منڈی بائیرس یونین کے صدر منتخب - بائیرس الیکشن

الیکشن میں حصے لینے والے کل ووٹز کی تعداد 280 تھی اور ان کے مدمقابل شہباز احمد تھے۔ مدثر نے ان کو 32 ووٹوں سے ہرایا۔

مدثر احمد بٹ سوپور فروٹ منڈی بائیرس یونین کے صدر منتخب

author img

By

Published : Aug 25, 2021, 12:39 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کی فروٹ منڈی میں بائیرس الیکشن میں مدثر احمد بٹ نے کامیابی حاصل کی اور وہ اب بائیرس یونین کے صدر منتخب ہوئے۔

اس الیکشن میں کل ووٹس کی تعداد 280 تھی اور ان کے مدمقابل شہباز احمد تھے۔ مدثر نے ان کو 32 ووٹوں سے ہرایا۔

مدثر احمد بٹ سوپور فروٹ منڈی بائیرس یونین کے صدر منتخب

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مدثر احمد بٹ نے بتایا کہ وہ اپنی جیت پر کافی خوش ہیں اور آنے والے وقت میں فروٹ منڈی کی بقا اور بہبودی کے لیے کام کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ گذشتہ دو برس سے منڈی کافی مشکلات سے گزر رہی ہے اور اس کے ساتھ جو فروٹ گروورز اور ٹرانسپورٹرز وابستہ ہیں، ان کو کافی نقصان اٹھانا پڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کوشش رہے گی کہ وہ منڈی کا کام خوش اسلوبی کے ساتھ پائے تکمیل تک پہنچائیں۔

بہ بھی پڑھیں: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں دو افراد نے زمین خریدی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.