ETV Bharat / bharat

Shootout At Buffalo Supermarket: بفیلو سپر مارکیٹ کے قتل عام کے مشتبہ شخص پر نفرت پر مبنی جرائم کے الزامات - بفیلو سپر مارکیٹ کے قتل عام میں ملزم گرفتار

ملزم گینڈرون کے خلاف نئے الزامات میں نفرت پر مبنی جرائم کے 10 الزامات شامل ہیں جن میں موت، شدید چوٹ اور پرتشدد واقعات کو انجام دینے کے لیے بندوق کے استعمال کے 10 الزامات شامل ہیں۔ Shootout At Buffalo Supermarket

بفیلو سپر مارکیٹ کے قتل عام کے مشتبہ شخص پر نفرت پر مبنی جرائم کے الزامات

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 11:01 AM IST

واشنگٹن: امریکہ میں نیویارک کے بفیلو سپر مارکیٹ میں ہوئی فائرنگ سے دس افراد کی موت کے ذمہ دار ملزم پر امریکہ کے محکمہ انصاف نے نفرت پر مبنی جرائم کے الزامات عائد کئے ۔ بی بی سی نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ۔ حکام نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ 18 سالہ مشتبہ شوٹر پیٹن گینڈرون نے نسلی امتیاز اور نفرت کے تحت اس واقعہ کو انجام دیا ہے کیونکہ مرنے والوں میں اکثریت سیاہ فام لوگوں کی تھی۔ Buffalo supermarket massacre suspect charged with hate crimes

گینڈرون کے خلاف نئے الزامات میں نفرت پر مبنی جرائم کے 10 الزامات شامل ہیں جن میں موت، شدید چوٹ اور پرتشدد واقعات کو انجام دینے کے لیے بندوق کے استعمال کے 10 الزامات شامل ہیں۔ گھریلو شدت پسندی اور قتل کے الزامات کا سامنا کر رہے گینڈرون پر تشدد واقعہ کے دوران بندوق استعمال کرنے کے تین الزامات ہیں۔ پولیس ملزم کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

یو این آئی

مزید پڑھیں:۔ Shootout In Mexico: میکسیکو میں دس مشتبہ افراد ہلاک، چار زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.