ETV Bharat / bharat

BSF Recovered Weapons At India Pakistan Border: پاک بھارت سرحد پر ہتھیاروں کا ایک ذخیرہ برآمد - فیروز پور سیکٹر میں ہتھیار برآمد

بی ایس ایف نے منگل کے روز پنجاب میں پاک بھارت سرحد پر ہتھیاروں کا ایک ذخیرہ برآمد BSF Recovered Weapons At India Pakistan Border کیا ہے، جس میں 6 میگزینوں کے ساتھ 3 اے کے 47 رائفلیں، 4 میگزینوں والی 3 ایم 3 رائفلیں اور 2 میگزین کے ساتھ 2 پستول شامل ہیں۔

BSF Recovered Weapons At India Pakistan Border
پاک بھارت سرحد پر ہتھیاروں کا ایک ذخیرہ برآمد
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 3:59 PM IST

چنڈی گڑھ: بی ایس ایف نے منگل کو پنجاب میں ہند-پاکستان سرحد پر ہتھیاروں کا ایک ذخیرہ برآمد کیا ہے۔ بارڈر سیکورٹی فورسز نے فیروز پور سیکٹر سے 6 میگزینوں کے ساتھ 3 اے کے 47 رائفلیں، 4 میگزینوں والی 3 ایم 3 رائفلیں اور 2 میگزین کے ساتھ 2 پستول برآمد کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلحہ پاکستان سے اسمگل کیا گیا تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار

یہ بھی پڑھیں: Weapons Recovered in Gaya: گیا میں اے کے 47 سمیت بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.