ETV Bharat / bharat

BSF Apprehends Two Pakistani Fishermen: گجرات میں بی ایس ایف نے دو پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا - گجرات کی خبر

گجرات کے بھُج میں بی ایس ایف نے دو پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا BSF Apprehends Two Pakistani Fishermen جب کہ چار کشتیاں بھی ضبط کی ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے ضبط شدہ کشتیوں کی مکمل تلاشی لی لیکن کوئی بھی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی۔

BSF apprehends two Pakistani fishermen, seizes 4 fishing boats from Gujarat's Bhuj
گجرات میں بی ایس ایف نے دو پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : May 26, 2022, 7:27 PM IST

گجرات کے بھُج میں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعرات کو دو پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا ہے BSF Apprehends Two Pakistani Fishermen اس کے علاوہ کَچھ ڈسٹرکٹ کے ہرامی نالہ کے قریب دیسی ساختہ پاکستانی ماہی گیری کی چار کشتیاں بھی ضبط کی ہے۔ فورس نے بتایا کہ بی ایس ایف نے صبح تقریباً 8.30 بجے ہرامی نالہ کے علاقے میں گشت کے دوران کچھ پاکستانی ماہی گیر کشتیوں کی نقل و حرکت دیکھی تھی جس کے بعد گشتی پارٹی فوری طور پر موقع پر پہنچی اور چار پاکستانی ماہی گیری کی کشتیوں کو قبضے میں لے لیا اور دو پاکستانی ماہی گیروں کو بھی گرفتار کرلیا۔

بی ایس ایف نے مزید کہا کہ ضبط شدہ کشتیوں کی اچھی طرح تلاشی لی گئی اور کشتیوں سے مچھلیوں، ماہی گیری کے جالوں اور ماہی گیری کے سامان کے علاوہ کوئی بھی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی، بی ایس ایف نے مزید کہا کہ "علاقے میں گہری تلاش جاری ہے"۔

یہ بھی پڑھیں: Heroin Seized At Kandla Port: گجرات کے کنڈلا بندرگاہ سے 2500 کروڑ روپے مالیت کی ہیرون ضبط

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.