ETV Bharat / bharat

History of Air Crashes in India: بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثوں پر ایک نظر - سیاسی رہنما ہیلی کاپٹر حادثوں کے شکار

بدھ کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر حادثہ Helicopter Crashed on Wednesday میں چیف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہلاک Chief Defense General Bipin Rawat killed ہوگئے، ایسا پہلی بار سننے میں نہیں آیا ہے کہ ایک اہم شخصیت کا ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت ہوا ہو، بلکہ اس سے قبل بھی بڑے بڑے سیاسی رہنما ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک ہوئے History of Air Crashes in India ہیں۔

بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثوں پر ایک نظر
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثوں پر ایک نظر
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 9:12 PM IST

تاملناڈو کے کنور میں بھارتی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گرکر تباہ Indian Air Force Helicopter crash ہوگیا، جس میں چیف ڈیفنس جنرل ویپن راوت ان کی اہلیہ سمیت 14 افراد سوار تھے۔ اس حادثہ میں ویپن راوت کے موت کی بھی تصدیق ہوچکی ہےBipin Rawat Death۔ ساتھ ہی ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجہ جاننے کے لیے جانچ کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی 'ہیلی کاپٹر حادثہ' میں ان رہنماؤں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

  • سنجے گاندھی

سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی کی جون 1980 میں دہلی میں ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت ہوگئی تھی۔

  • وائی ایس راج شیکھر ریڈڈی

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ رہے وائی ایس راج شیکھر ریڈڈی بھی سنہ 2009 میں رودر کانڈا ہیل ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوئے تھے، ریڈدی کا کانگریس پارٹی کے ایک قد آور رہنماؤں میں شمار ہوتا تھا۔

  • مادھوراؤ سندھیا

ستمبر 2011 کانگریس پارٹی کے قدآور رہنماؤں میں شمار ہونے والے مادھو راؤ سندھیا کی بھی ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت ہوئی تھی، اس ہیلی کاپٹر میں مادھو راؤ سندھیا سمت 6 دیگر افراد بھی اس حادثہ میں ہلاک ہوئے تھے، یہ حادثہ اترپردیش کے مینپوری علاقے میں پیش آیا تھا۔

  • جی ایم سی بال یوگی

لوک سبھا اسپیکر جی ایم سی بال یوگی کی 3 مارچ 2002 میں آندھرا پردیش کے کرشنا ضلع کے کیکلور مین ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک ہوئے تھے، بال یوگی سنہ 1998 میں لوک سبھا کے اسپیکر منتخب ہوئے تھے، سنہ 1999 میں وہ پھر سے 13 ویں لوک سبھا کے اسپیکر بنے تھے، وہ پہلے لوک سبھا کے دلت اسپیکر تھے۔

  • موہن کمار منگلم

کانگریس پارٹی کے رہنما موہن کمار منگلم کی سنہ 1973 میں نئی دہلی کے پاس انڈین ایئر لائنس طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوئے تھے، موہن کمار منگلم کمیونسٹ پارٹی کے رہنما تھے جبکہ بعد میں انہوں نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

  • اوم پرکاش جندل

ہریانہ کے سابق وزیر توانائی اور ایک مشہور کاروباری اوپی جندل کی موت 31 مارچ 2005 میں اترپردیش کے سہارنپور کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہوئی تھی، جندل 1996 سے 1997 تک خوراک، سول سپلائیز اور پبلک ڈسٹری بیوشن کی کمیٹی کے رکن بھی رہے۔

  • ڈیرا ناٹنگا

اروناچل پردیش کے وزیر تعلیم ناٹنگا مئی 2001 میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ انہوں نے ریاست میں EMRS (ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول) قائم کیا تھا۔

  • سریندر ناتھ

پنجاب کے سابق گورنر سریندر ناتھ کی 9 افراد سمیت ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت ہوئی تھی، 09 جولائی 1994 میں ہماچل پردیش میں خراب موسم کے دوران اونچے پہاڑوں میں ان کا ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا تھا۔ سرندر ناتھ اس وقت ہماچل پردیش کے قائم مقام گورنر بھی تھے۔

مزید پڑھیں:

چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی موت کی تصدیق

ہیلی کاپٹر کے دہلی سے اڑان بھرنے سے لیکر تباہ ہونے تک کی پوری جانکاری

جنرل بپن راوت کے خاص کارنامے اور حصولیابیاں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.