ETV Bharat / bharat

Abdullah Azam Reacts on BJP: 'دو مخالف سمتوں میں چل رہے ہیں بی جے پی کے دونوں انجن' - Uttar Pradesh Assembly Elections 2022

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں رامپور کی سوار سیٹ سے سماج وادی پارٹی(ایس پی) امیدوار عبداللہ اعظم خان نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور بھارتیہ جتنا پارٹی(بی جے پی) کے لیڈروں کے متضاد بیانوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی ڈبل انجن کی حکومت، دو مختلف سمتوں میں چل رہے ہیں۔ Uttar Pradesh Assembly Elections 2022

Abdullah Azam on BJP
دو مخالف سمتوں میں چل رہے ہیں بی جے پی کے دونوں انجن
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 2:23 PM IST

عبداللہ نے جیل میں قید والد و رامپور سے ایس پی امیدوار اعظم خان کی رہائی کے بارے میں وزیر اعلی یوگی اور وفاقی وزیر داخلہ امت شاہ کے متضاد بیانات پر پلٹ وار کیا۔ انہوں نے منگل کی رات یہاں کارکن سمیلن میں کہا کہ وزیر اعلی کا دعوی ہے کہ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو اعظم خان کی جیل سے رہائی نہیں چاہتے ہیں۔ جبکہ وزیر داخلہ امت شاہ کہہ رہے ہیں کہ اگر یوگی حکومت نہ ہوتے تو اعظم خان جیل میں نہیں ہوتے۔

یہ بھی پڑھیں:

UP Election 2022: عبداللہ اعظم نے پولیس کمشنر پر جانب داری کا الزام عائد کیا

عبداللہ نے کہا کہ پہلے بی جے پی اپنا رخ صاف کرے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی ڈبل انجن کی حکوت میں دونوں انجن الگ الگ سمتوں میں چل رہے ہیں۔ انہوں نے دلیل دی’وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ یوگی کی حکومت نہ ہوتی تو اعظم خان جیل میں نہیں ہوتی جبکہ اس کے برخلاف یوگی کہتے ہیں کہ حکومت کا اعظم خان کے جیل میں ہرنے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں رامپور سمیت نو اضلاع کی 55 سیٹوں پر پیر کو ووٹنگ ہوچکی ہے۔ عبداللہ نے ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے لئے پارٹی کارکنوں اور عوام کا شکریہ اداکیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.