ETV Bharat / bharat

Borewell Installed at Janwada Eidgah جنواڈہ عیدگاہ سنی میں بورویل لگوایا گیا - Janwada Eidgah Sunni bidar

مقامی لوگوں نے بورویل لگوانے والے سماجی کارکن شیخ اظہر کی ستائش کی۔ Borewell Installed In Janwada Eidgah Sunni

جنواڈہ عیدگاہ سنی میں بورویل لگوایا گیا
جنواڈہ عیدگاہ سنی میں بورویل لگوایا گیا
author img

By

Published : Dec 4, 2022, 3:07 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے شہر بیدر سے دس کلومیٹر دور پر واقع جنواڈہ حلقہ میں جنواڈہ عیدگاہ سنی میں لوگوں کی درخواست اور قبرستان میں تدفین کے وقت پانی کی قلت کو دیکھتے ہوئے سماجی کارکن خواجہ شیخ اظہر نے ذاتی صرفے سے بورویل ڈالا۔ اس موقعے پر مقامی عوام نے شیخ اظہر کی عوامی فلاحی خدمات کے جذبہ کو دیکھتے ہوئے کہا کہ عوامی منتخب نمائندوں نے کوئی کام نہیں کیا لیکن آج شیخ اظہر نے کئی برس سے ہورہی پریشانی کو دور کیا ہے۔ Borewell Installed In Janwada Eidgah Sunni

جنواڈہ عیدگاہ سنی میں بورویل لگوایا گیا

مزید پڑھیں:۔ BMC to Release Funds For Graveyards بی ایم سی جلد ہی قبرستانوں کے لیے فنڈز جاری کرے گا

وہیں شیخ اظہر نے کہا کہ جنواڈہ کے لوگوں نے ایک ہفتہ قبل مجھ سے ملاقات کی تھی اور یہاں پر پانی کے مسائل کو لے کر گفتگو کی تھی۔ الحمدللہ مجھ یہ خدمت کرنے کا موقع ملا ہے۔ انشاءاللہ سرکاری طور پر بھی ایک بورویل کا انتظام کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس موقع پر تاج الدین قادری ، مرزا فہیم بیگ، جے ڈی ایس رہنما سید جواد علی شیر خان، حاجی بھائی صدر کمیٹی جنواڈہ، عبداللطیف قریشی، جی پی ممبر جنواڑا، سائی کون سمیت دیگر معززین موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.