ETV Bharat / bharat

حکومت کی پالیسیوں سے سرحدیں غیر محفوظ: راہل گاندھی - لائن آف ایکچول کنٹرول

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ متکبر لوگوں کی حکومت ہے اور اس کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک اور ریاستوں کی سرحدیں غیر محفوظ ہو گئی ہیں۔

rahul gandhi
حکومت کی پالیسیوں سے سرحدیں غیر محفوظ: راہل گاندھی
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 5:36 PM IST

انہوں نے چین کے ساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر بڑھ رہے تنازعہ اور میزورم اور آسام سرحد پر ہوئی جھڑپ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تنازعات کا جو بیج بویا جارہا ہے اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔

rahul gandhi
راہل گاندھی کا ٹویٹ

یہ بھی پڑھیں: سیمی فائنل میں سندھو کی شکست لیکن میڈل کی امیدیں برقرار

رہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نہ قومی سرحد محفوظ ہے اور نہ ہی ریاستی سرحد۔ تنازعات اور فسادات کو ہمارے ملک کی مقدس زمین میں بیج کی طرح بویا جا رہا ہے- اس کے نتائج خطرناک ہوں گے۔ ایک اور ٹویٹ میں ، انہوں نے منشی پریم چند کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ’’انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا غرور ہے۔'

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.